ہے اثر گناہوں کا کہ مر کر نہیں جاتا

Poet: Murad Ahmad By: murad ahmad, Azamgarh

ہے اثر گناہوں کا کہ مر کر نہیں جاتا
دامن لگا داغ تو دھو کر نہیں جاتا

ڈھل جائے جوانی جوانی کا بھلا کیا ہے
وہ میرا بڑھاپا ہے جو اکر نہیں جاتا

Rate it:
Views: 487
13 Jul, 2017