ہے نفرتوں کی آندھی، کچھ تو ذرا ٹھہر
Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachiہے نفرتوں کی آندھی، کچھ تو ذرا ٹھہر
سکونِ قلب کی کوئی تو راہ بتا
امن و محبت جہاں ساتھ ساتھ رہتے ہوں
سبھی کے واسطے پوچھتا ہوں اس شہر کا پتا
More Sad Poetry
ہے نفرتوں کی آندھی، کچھ تو ذرا ٹھہر
سکونِ قلب کی کوئی تو راہ بتا
امن و محبت جہاں ساتھ ساتھ رہتے ہوں
سبھی کے واسطے پوچھتا ہوں اس شہر کا پتا