کوشش کے باوجود بھی تو بھولتا ہی نہیں تیرے بغیر کیا کروں کچھ سوجھتا ہی نہیں ہوتی صبح و شام مگر اس کے باوجود ہے چاند تیری یاد کا جو ڈوبتا ہی نہیں