بے چین سا کرتی ہیں ہر وقت تیری یادیں مجھ کو تیرے ہی نام سے مچلتا ہے یہ دل نہیں اختیار میں میرے صبح تیرے پہلو میں رات ہوتی تھی میری تیری زلفوں تلے اس آس پہ زندہ ہوں لوٹ آئیں گے کبھی وہ شب و روز میرے