یاد
Poet: Muhammad Nadeem Jan By: Muhammad Nadeem Jan , Raiwind Lahoreان کی یادیں ہمیں شب و روز تڑپاتی ہے
جیسے کوئی مندر میں روز دیپ جلاتی ہے
اب تو ایسا لگنے لگا ہے کہ مر سے جائیں گے
اپنے ارد گرد اب یادیں بنکر موت منڈلاتی ہیں
More Sad Poetry
ان کی یادیں ہمیں شب و روز تڑپاتی ہے
جیسے کوئی مندر میں روز دیپ جلاتی ہے
اب تو ایسا لگنے لگا ہے کہ مر سے جائیں گے
اپنے ارد گرد اب یادیں بنکر موت منڈلاتی ہیں