Add Poetry

یاد

Poet: Saqi By: Tariq Baloch, hub chowki balochistan

اتنا قریب آؤ کہ جی بھر کے دیکھ لیں
شاید کہ پھر ملو تو یہ ذوق نظر نا ہو

نہیں دیکھتا اب میں ان در و دیوار کو
کیا پتا اب ان میں تیرا عکس ہو کہ نہ ہو

اکثر سوچتا میں تنہائی میں بیٹھ کر
کہ اب تجھے وہ بیتا ہوا کل یاد ہو کہ نہ ہو

جی بھر کے دیکھ لینے دو اپنی صورت
کیا پتا کہ یہ شام پھر ہو کہ نہ ہو

چھوڑو اب ملنے کی خواہش اے ساقی
کیا پتا ان کو وہ شخص یاد ہو کہ نہ ہو

Rate it:
Views: 1260
30 Oct, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets