یاد

Poet: azad panghi By: asjad, gurat

وہ ظالم دل توڑ کے کہنے لگا
کہا تھا تم سے فاصلہ بنائے رہنا

اگر چھوڑ کر چلا بھی جاؤں میں
تو میرا انتطار مت کرنا

Rate it:
Views: 546
11 Feb, 2011