یاد

Poet: Nadeem Javed By: Nadeem Javed, sialkot

میں جب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں
تیرے سانسوں کی خشبو، میرے تصور میں

ہلچل سی مچا کر یہ احساس دلا کر
کہ ہر پل تم ہو میرے ساتھ ہاتھوں میں لے کر ہاتھ

مجھے یوں جینے کا دیتی ہے حوصلہ
اک روز ملیں گے ہونگے نہ پھر جدا

میں جب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں
میں جب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں

Rate it:
Views: 467
08 Dec, 2011