یاد تم کو وہ کریں جو بھول جاتے ہیں تجھے ہم کریں کیا یاد تم کو جب بھلایا ہی نہیں وصل کی خواھش کریں وہ جن سے تم بھی دور ہو ہم نے تم کو ھجر میں بھی دور پایا ہی نہیں