یاد
Poet: fouia khan By: fouzia khan, krachiبے خبر سی تھی ز ندگی میری
بے خبر سے ر ا ستے میرے
ہو ئے جب تنہا تو یہ محسو س ہو ا
وقت کتنی تیزی سے گزر گیا
اب نہ لو ٹ کے آئے گا وہ پچھلا پل
نہ لوٹ کے آ ئے گے وہ گئے لمحے
سو چا نہ تھا کبھی یہ میں نے
وہ لمحے اور وہ پل
یو یا د بن جا ئے گے میرے
More Sad Poetry






