یاد آتا ہے روز و شب کوئی ہم سے روٹا ہے بے سبب کوئی پھر نہ کیجئے میری گستاخ نگاہی کا گلہ دیکھئے آپ نے پھر پیار دیکھا مجھ کو