یاد

Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, U.E.T. LAHORE

جب تیری یاد میں کوئی مصرعہ لکھنے بیٹھا
تو کورے کاغذ پر تیری تصویر بنا بیٹھا

میری آنکھوں سے یہ جھلکتے آنسو
دل تو رویا مگر کچھ نیاں نہ کر پایا

فقط تم ہی ہو میری جستجوئے زندگی
اسی امید سے ہر لمحہ بھولا بیٹھا

منور اس وقت کو یاد کر
جو تیرا ساقی تھا وہی تجھے بھولا بیٹھا
 

Rate it:
Views: 568
10 Nov, 2008