یاد
Poet: By: Wali M Berahmani, digri.mirpurkhasسانس لینے سے تیری یاد آتی ہے
یاد آنے سے میری جان جاتی ہے
کیسے کہہ دوں صرف سانس سے زندگی ہے
سانس بھی تو تیری یاد کے بعد آتی ہے
More Life Poetry
سانس لینے سے تیری یاد آتی ہے
یاد آنے سے میری جان جاتی ہے
کیسے کہہ دوں صرف سانس سے زندگی ہے
سانس بھی تو تیری یاد کے بعد آتی ہے