یاد

Poet: Nuzhat By: Nuzhat Parveen, karachi

دوریاں دے کہ دل جلاتے ہیں
ساتھ اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں

سال دو سال تو زمانہ نہیں
لوگ تا عمر یاد آتے ہیں

Rate it:
Views: 824
03 Feb, 2009