یاد لمحات

Poet: Qasim Iqbal Bhatti By: QASIM IQBAL BHATTI, Raiwind, Lahore

وہ بھی دن تھے کبھی جب مسکراتی تھی کلی
نجانے کہاں کھو گئے وہ دن جب یاد آتی تھی اس کی

اب بے چین بیٹھے ہیں اس کی یاد میں تصویر لے کر
اس کی یاد دل میں رہتی مگر دماغ سے تصویر نکل جاتی ہے اس کی

کب دن پلٹ آئیں کب رات چھا جائے اس کی تنہائی میں
کبھی تو ملے گے بچھڑ کے کہ حال دل سنائیں آنکھوں سے اس کی

کبھی توڑ کے جوڑا کبھی جوڑ کے توڑا ہمارے دل کو قاسم
دل کی آنکھ سے دل میں جھانک کر دیکھ اس کی

Rate it:
Views: 914
22 Apr, 2020
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL