یاد پھر درد پرانے آئے جو تھے برسائے تیرے لفظوں نے تیر وہ گھاؤ نیا لے آئے ہائے کیا ریت ہے اس دل کی بھی درد نیا زخم پرانے لائے