Add Poetry

یاد کرکے ان کی باتوں کو

Poet: Najaf ALi DeeP By: Syed Najaf Ali Sherazi, Gujranwala

یاد کرکے ان کی باتوں کو
آنسو بہایا کرتے ہیں دن راتوں کو

اور تو کچھ یاد نہیں ہے مگر
یاد کرتے ہیں ان کی یادوں کو

مطمن کرکے بیٹھا تھا بن میں لیکن
بھول بیٹھے ہو تم تو وعدوں کو

اشک اے ہجراں کی شاہ بنا مالہ
حسیں بنایا تھا پھر خیالوں کو

کوئی دہچکا لگا ہے روندوں کو
ٹوتے دیکھا ھے پھر سانسوں کو

ہم نے بھی دیپ کچھ نہیں پایا
کھوکے ان کی نشیلی آنکھوں کو

Rate it:
Views: 674
13 Mar, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets