یاد کرینگے

Poet: وسیم احمد یوسف مامجی By: Wasimahmed Yusuf Mamji, Vadodara

کبھی ہماری محبت تو کبھی ہماری وفا یاد کرینگے
کبھی ہماری شفقت تو کبھی ہماری عطا یاد کرینگے

"کبھی تجھے بھول نہ پائینگے دل سے وہ" وسیم
کبھی ہماری صورت تو کبھی ہماری ادا یاد کرینگے

Rate it:
Views: 904
25 Jul, 2020