یاد ہے جاناں تم نے پچھلی بار کہا تھا مجھ کو بھول کے خوش رہنا ہے تم کو تو میں بھول نہ پایا لیکن جاناں چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں اب میں اکثر خوش رہتا ہوں