یادوں کو چھیڑ کر

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

وہ ملا تو ہم نے ہنسایا ! یادوں کو چھیڑ کر
کہتا تھا چُپ سی لگ گئی ہے ! گُھٹن ہے ہر طرف

Rate it:
Views: 431
23 Jul, 2023