یادیں
Poet: ارسلان محو By: آصف بلال, Khanewalجو قسمت میں نہیں اُسے گیلری میں سنبھال رکھا ہے
ادھورے خواب کا ہر رنگ اب تک سنبھال رکھا ہے
وفاؤں کی ادھوری داستاں لکھی تھی اشکوں سے
اُسی دفتر پہ اب تک دل کا ملال رکھا ہے
چلی ہے وقت کی آندھی، بکھر گئے سب خواب
مگر ایک عکس کو سینے میں اُجال رکھا ہے
بچھڑ کر بھی وہ سانسوں میں بسی رہتی ہے
اُسے احساس کی گلیوں میں بحال رکھا ہے
نصیبوں کی سیاہی سے لکھی جدائی تھی
پھر بھی دل میں محبت کا کمال رکھا ہے
جو قسمت میں نہیں اُسے گیلری میں سنبھال رکھا ہے
نہ بھولے ہیں، نہ بدلے ہیں، بس حال رکھا ہے
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL