یادیں
Poet: Sahar By: Maryem, lahoreیادیں اک سیلاب ہوئی ہیں
آنکھیں فرش آب ہوئی ہیں
جیسے تم کو چھو ہی لیں
یوں سانسیں بے تاب ہوئی ہیں
جن آنکھوں میں خواب بسے تھے
اب وہ آنکھیں خواب ہوئی ہیں
More Sad Poetry
یادیں اک سیلاب ہوئی ہیں
آنکھیں فرش آب ہوئی ہیں
جیسے تم کو چھو ہی لیں
یوں سانسیں بے تاب ہوئی ہیں
جن آنکھوں میں خواب بسے تھے
اب وہ آنکھیں خواب ہوئی ہیں