یادیں
Poet: Huma By: Huma Shehzad, Sailkotتیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے
زندگی اتنی حسین کیوں نہ بنا لی جائے
اتنی شدت سے نہ کر ترک تعلق کا سوال
یہ ہو کے ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے
More Sad Poetry
تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے
زندگی اتنی حسین کیوں نہ بنا لی جائے
اتنی شدت سے نہ کر ترک تعلق کا سوال
یہ ہو کے ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے