یادیں
Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreجب باتیں ہونٹوں سے جدا ہوجاتی ہیں
جب لمحے یادوں میں بدل جاتے ہیں
جب اجنبی کوئی ملتے ہیں
بے نام سے رشتے بن جاتے ہیں
دیر تک سمجھ نہیں آتا
کیسے یہ فاصلے مٹائیں ہم
کیسے ان سے کہیں ہم
پھر کیسے پاس آئیں ہم
پھر وقت یونہی گزر جاتا ہے
فاصلے اور بڑھ جاتیں ہیں
جب لمحے یادوں میں بدل جاتے ہیں
More Sad Poetry






