یادیں

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

کالج کے کاریڈور میں

کبھی کلاس سے نکلتے ہوئے

کبھی سیڑھیاں چڑھتے وقت

کبھی دوستوں کے جھرمٹ میں

وہ تیرا ٹکرانا

مجھے یاد آتا ہے

Rate it:
Views: 472
20 Jan, 2012