ہم یاد رہیں تو ٹھیک ورنا بھلا دینا ہو کوئی خطا ہم سے تو ہمیں سزا دینا ویسے تو ہیں ہم کورے کاغذ کی کہانی سمجھ آئے تو ٹھیک ورنہ جلا دینا