یادیں

Poet: By: NS, lhr

دل میں یادوں کو ہم نہیں رکھتے
شاید اسلئے کوئی غم نہیں رکھتے

زخم دل تو چھپا لیے ہم نے
اشک لیکن بھرم نہیں رکھتے

Rate it:
Views: 671
25 Nov, 2008