یاور کے لیے
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiمیرے من کی گہری وادی میں
اک
انوکھا رشتہ بنا ہے
کہ
جس کی لذت میرے ہر لفظ میں ہیں
خوبصورت بیٹے کی صورت
وہ صورت میرے یاور کی ھیں
وہ چاھت میرے یاور کی ہیں
More Sad Poetry
میرے من کی گہری وادی میں
اک
انوکھا رشتہ بنا ہے
کہ
جس کی لذت میرے ہر لفظ میں ہیں
خوبصورت بیٹے کی صورت
وہ صورت میرے یاور کی ھیں
وہ چاھت میرے یاور کی ہیں