( عالمی دن یوم حجاب پر قطعہ ) تم نقابوں کو سزا کیوں دیتے ہو تم تو خود چہرہ شناسی کے ہو ماہر نوچ سکتے ہو ہر اک ضعف یقیں کو روح مسلم پہ ہے طاری دم آخر