آج پھر آنکھ میں نمی آئی بے طرح یاد جو تیری آئی کھڑکی سے آیا اِک ٹھنڈا جھونکا ساتھ میں تیری دعا چلی آئی