یوں آ میری زندگی میں
Poet: Muhammad Shafiq By: Muhammad Shafiq, karachiیوں آ میری زندگی میں کہ انگ انگ کو خبر نہ ہو
تو چلا بھی جائے کبھی تو آنکھ میری تر نہ ہو
چھپا لو آنچل میں مجھے کہ ساری عمر گزر جائے
دھڑکتے ہوئے دو دل ہوں مگر رہنے کو گھر نہ ہو
More Sad Poetry






