یوں تو اک قدم کی دوری ہے
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky) , K.S.Aیوں تو اک قدم کی دوری ہے
راہ میں ملیوں کی دوری ہے
جو تیری چاہ میں لٹا دی
وہی زندگی پوری ہے
کانٹوں کا جہاں ہے ساتھ
بس پھولوں کی خشبوں تھوڑی ہے
تیرا بدلنا کیسے ہوا ممکن
میری تو دعایئں بھی ادھوری ہے
جو غلطیاں ہوئی غصے میں مجھ سے
جاناں ! ُان سب سے لکی کی سوری ہے
More Forgiveness Poetry






