یوں منہ چھپاکر نہ قابلیت کا ، جنازہ جاتا
Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachiیوں منہ چھپاکر نہ قابلیت کا ، جنازہ جاتا
گر ہر بار خوشامد کو نہ ، نوازا جاتا
گردنِ حقدار پر چلا جو خنجرِ حق تلفی
دیکھا ہم نے اہلیت کا لہو ، تازہ جاتا
انتظامیہ گر انصاف کر پاتی
کیوں ادارے کا بکھر ، شیرازہ جاتا
More Life Poetry






