یوں نہ دروازے بند رکھا کر

Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Shakir, Faisalabad

یوں نہ دروازے بند رکھا کر
حوصلوں کو بلند رکھا کر

توڑ جائے نہ اب کوئی حسرت
آرزو بھی دو چند رکھا کر

 

Rate it:
Views: 470
11 Jun, 2020