لوگو آو میری موت کا سر عام تماشہ دیکھو انسانوں کے ہاتھ ہی انسانوں کو جلتا دیکھو میرے منصفوں کو اور مرے جلادوں کو دیکھو لوگو آو آج میرے برہنہ لاشے کو نچاتا دیکھو