یہ اناؤں کی فصیلیں کارگر نہ ہو جائیں کہیں

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

یہ اناؤں کی فصیلیں کارگر نہ ہو جائیں کہیں
میرے چارہ گر میرے ہم نشیں اب لوٹ آ جہاں تھا یقیں

Rate it:
Views: 443
07 Sep, 2016