یہ اور بات کے زخم کھا چلے ہیں مگر کسی دل میں جگہ بناچلےہیں ان کے کوچے سےغم اٹھا لائے ان کی چوکھٹ پہ آنسوبہاچلےہیں