یہ اور بات ہے کہ اُس کی بندگی نہیں ہوتی لیکن اُسے بُھول کر بسر زندگی نہیں ہوتی یہ کہہ دو ہر اک فرد سحر کو اقبال کسی کو چاہتے رہنا آوارگی نہیں ہوتی