Add Poetry

یہ بات سمجھہ نہ پائی میں

Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

یہ بات سمجھہ نہ پائی میں
کیوں دل طلب گار اسکی کا ھیں
مدت سےوہ لوٹ کر نہ آیا مگر
پھر بھی انتظار مجھے اسی کا ھے
جو ھم سفر تھا میرا چھوڑ گیا راہ میں مجھے
میں پھنس گئ بھنور میں،وہ سمندر کے پار نکل گیا

Rate it:
Views: 552
29 Jun, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets