یہ بات فقط انسانوں کی نہیں منہاس
Poet: Minhas By: Farasat ali, Lahoreیہ بات فقط انسانوں کی نہیں منہاس
تنہائی ہر ذی روح کو اداس کرتی ھے
یہ نیند اس کی یادوں سے شاید جلتی ہے .....منہاس.
جب بھی اس کی یاد آتی ہے..یہ روٹھ جاتی ہے
اپنی ناکام محبت کو چھپانے کی خاطر منہاس
رات آنکھوں نے اشکوں کو دربدر کر دیا
More Sad Poetry






