یہ بدلہ بدلہ سا موسم
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaیہ بدلہ بدلہ سا موسم
ُاس کے لہجے جیسا لگتا ہے
یہ ٹھنڈی ہواؤں میں
بکھر جانے کا ڈر سا لگتا ہے
کیا بات ہیں جو اب
تمہارا فون سالوں سے نہیں بجتا ہے
یہ راستے تو تمہارے منتظر تھے
نجانے کیوں ان راستوں
میں اب کوئی دیپ نہیں جلتا ہے
More Life Poetry






