یہ تنہائیاں مجھے کیوں رلاتی ہیں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

یہ تنہائیاں مجھے کیوں رلاتی ہیں
تمہاری یادیں اتنا کیوں ستاتی ہیں

پھولوں کی خوشبو کی طرح
میری سانسوں کو کیوں مہکاتی ہیں

جیسے تم میرے پاس ہی ہو
یہ احساس کیوں دلاتی ہیں

تم تو مجھے چھوڑ ہی گئیں
پھر مجھے کیوں تڑپاتی ہیں

Rate it:
Views: 537
25 Jul, 2010