یہ جو پیار کی پھانس ہوتی ہے

Poet: mubin uddin ansari By: mubin uddin ansari, bhopal

یہ جو پیار کی پھانس ہوتی ہے
اسکی اک عادت خاص ہوتی ہے

ملتا کچھ نہیں جلنا مقصود ہے
نتیجے میں زندگی خاک ہوتی ہے

Rate it:
Views: 411
29 May, 2011