یہ خونی دھماکے خدا خیر کرے یہ گرتے ہوے لاشے خدا خیر کے سبھی عزتیں سانجھی ہیں رضی کیا رضیہ کیا پلوشے خدا خیر کرے