یہ دنیا بھی عجیب ہے

Poet: محمد حسان By: Muhammad Hassaan, Attock

یہ دنیا بھی عجیب ہے، اور ہم بھی عجیب ہیں
محبت کی گلیوں میں، ہم خود ہی غریب ہیں

وقت کے سائے میں، ہم کھو گئے ہیں کہیں
زندگی کے سفر میں، ہم خود سے جُدا ہیں کہیں

Rate it:
Views: 1
10 Sep, 2025