زرنقد کےعوض انسان بنتا تھا انسان کا غلام یوں, یہ آج کا انسان دنیا میں بنتا ہے نیک نام کیوں سرمایہ دارانہ نظام نےہمیں یہ دیا انعام قومیں بنیں اس دورمیں بڑی قوموں کی غلام