Add Poetry

یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سی لگتی ھے

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سی لگتی ھے
جدھر جدھر اتھے نظر کمی سی لگتی ھے

بجھی بجھی ھے کھکشاں
دھواں دھواں لگے جھاں

ھوائیں بھی اگر کھوئیں، جلائیں ھم کو خوشبوئیں
چراغ کی روشنی بھی سانولی سی لگتی ھے

لہو لہو ھے آرزؤ غبار ھے چہار سو
کبھی گماں کبھی یقیں، قدم کہیں نظر کہیں

جو ھوش میں بھی رھیں، بے خودی سی لگتی ھے
یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سی لگتی ھے

Rate it:
Views: 1130
14 Jan, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets