یہ سچ ہے کہ ہر گھڑی میں شکر ادا کر نا اور مسکرانا چاہیے پر آنسوؤں سے بھرے چہروں کو بھی دلاسا تو دینا چاہیے جو دوسروں کی فکر میں اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں ایسے لوگوں کی ہمہیں ہمیشہ اور ہر وقت تقلید کرنا چاہیے