اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے کس کی نظر لگی ہے میرے شہر کی رونق کو ویرانی اس نگر سے جاتی ہی نہیں ہے اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے