یہ عشق کوئی خطا لگے ہمیں بیتے دنوں کی سزا لگے ہمیں رہتا ہےدل میں وہ اسطرح جیسے دل کی دوا لگے ہمیں اس کی گلی میں چل کر دیکھیں شاید ٹھنڈی ہوا لگے ہمیں دیکھ کر پہچان لیں گے اسے کاش وہ با وفا لگے ہمیں